Dataset Viewer
Auto-converted to Parquet Duplicate
conversations
listlengths
2
2
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: عالمی بینک عسکریت پسندی سے متاثرہ خاندانوں کی معاونت کرے گا", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد عالمی بینک خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں عسکریت پسندی سے پیدا ہونے والے بحران سے متاثرہ خاندانوں کی جلد بحالی بچوں کی صحت کی بہتری اور شہری مراکز ترسیل میں م...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: مالی سال 2020 ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں 23 فیصد کمی", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی نے دسمبر کی خری تاریخ سے قبل ٹیکس سال 2020 کے لیے گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 23 فیصد کم انکم ٹیکس گوشوارے موصول کیے ہیںڈان اخبار ک...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: جاپان کو سندھ کے خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کی دعوت", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد بورڈ انویسٹمنٹ بی او ئی کے چیئرمین عاطف بخاری نے جاپان کے سفیر کونینوری میٹسودا سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک اور خصوصی اقتصادی زون ای...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: برامدات 767 فیصد بڑھ کر ارب 16 کروڑ ڈالر سے زائد", "role": "user" }, { "content": "اسلام اباد پاکستان میں ماہ نومبر میں مسلسل تیسرے مہینے برامدات میں اضافہ دیکھا گیا اور یہ گزشتہ ماہ کی ارب ڈالر زائد سے 767 فیصد بڑھ کر ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیںڈان اخبا...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کے الیکٹرک کو اضافی بجلی گیس کی فراہمی کے قانونی تقاضے تعطل کا شکار", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی این ٹی ڈی سی اور سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی ایل کے 253 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں نہ ہونے پر تصفئی بی ہونے کی...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اقوام متحدہ", "role": "user" }, { "content": "اقوام متحدہ کے فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے نومبر میں غذائی اجناس کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا اور وہ تقریبا سال کی اعل...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے پیک ور ٹیرف اسکیم کا خاتمہ اور سبسڈی منظور", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی اجلاس میں وفاقی کابینہ اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے پیک ورز جن اوقات م...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پاکستان میں موبائل کمپنیاں مقامی طور پر اسمبلنگ کی جانب گامزن", "role": "user" }, { "content": "کراچی پاکستان میں موبائل ہینڈ سیٹس کے مینوفکچررز جون 2020 میں کابینہ سے منظور کی گئی موبائل ڈیوائس مینوفکچرنگ پالیسی کے تحت مقامی سطح پر اسمبلنگ کے مقصد کی طرف تیزی سے ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: گنے کی بروقت کٹائی سے چینی کی قیمت کم ہو کر 85 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد سندھ اور پنجاب میں گنے کی فصل کی کٹائی کی ابتدا کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں تقریبا 20 فیصد تک تیزی سے کمی دیکھی جارہی ہےڈان اخبار ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: نومبر میں مہنگائی معمولی کمی سے 83 فیصد رہی", "role": "user" }, { "content": "اسلام اباد ماہ نومبر میں کچھ اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد افراط زر مہنگائی اکتوبر کی 89 فیصد سے کم ہوکر گزشتہ ماہ 83 فیصد رہیڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ادارہ شماریات ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ڈسکوز کا بجلی کے ٹیرف میں 86 پیسے اضافے کا مطالبہ", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد سابقہ واپڈا کی مختلف ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ڈسکوز کے پاس 1500 سے 1600 میگا واٹ کے نئے کنکشن کے لیے لگ بھگ ساڑھے لاکھ درخواستیں زیر التوا ہیں کیونکہ صارفین کو اپریلجون 2020 ک...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: جوہری بجلی گھر کی زمائش کیلئے ایندھن کی لوڈنگ کا غاز", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد پاکستان نے کراچی میں 11 سو میگا واٹ کے جوہری بجلی گھر کو زمائشی بنیاد پر چلانے کے لیے ایندھن کی لوڈنگ کا غاز کردیا اس پلانٹ کا کمرشل پریشن اپریل 2021 میں شروع ہوگادوسر...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پاک سوزوکی اور انڈس موٹرز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ", "role": "user" }, { "content": "پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ پی ایس ایم سی ایل انڈس موٹرز نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہےدونوں کمپنیوں نے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتو...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: نومبر میں ریونیو کی وصولی 346 ارب روپے کے ساتھ ہدف سے قریب رہی", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد فیڈرل بورڈ ریونیو ایف بی ار کے جاری کردہ عبوری اعداد شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں ریونیو کلیکشن کا 348 ارب روپے کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا اور 346 ارب روپے ت...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: نیشنل بینک میں تقرریوں کے تھرڈ پارٹی ڈٹ کی سفارش", "role": "user" }, { "content": "کراچی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصول کو پیر کے روز کراچی کے دورے کے دوران حکومت نے نیشنل بینک پاکستان میں تقرریوں پر تھرڈ پارٹی ڈٹ کی سفارش کی ہےڈان اخبار کی رپورٹ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی", "role": "user" }, { "content": "ورچوئل کرنسی بٹ کوائن ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہےاس وقت دنیائے انٹرنیٹ کی اس کرنسی کے ایک یونٹ یا یوں کہہ لیں کہ ایک روپے کی قیمت 19 ہزار ڈالرز سے زیادہ ہوچکی ہےاس کرپٹو کرنسی کی قیمت 19 ہزار ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پیٹرول کی قیمت برقرار ڈیزل روپے فی لیٹر مہنگا", "role": "user" }, { "content": "وفاقی حکومت نے ئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں روپے اضافہ کردیا گیاوزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ئل کمپنیز اور ڈیلرز کے مارجن میں 16فیصد تک اضافہ متوقع", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے گزشتہ سال کیے گئے وعدے کے برعکس مارکیٹ اسٹڈی کے بغیر ئل مارکیٹنگ کمپنیوں او ایم سی اور ڈیلرز کمیشن کے منافع کے مارجن ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: مالی سال 2020 ملک میں موبائل فون کی درامد پر 54 ارب روپے کی ڈیوٹی وصول", "role": "user" }, { "content": "اسلام اباد پاکستان کسٹم نے گزشتہ سال ڈیوائس ائیڈینٹی فکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم ڈی ائی ار بی ایس کے ذریعے موبائل ڈیوائسز کی درامد پر 54 ارب روپے وصول کیے ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ازادی کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی معیشت کساد بازاری میں داخل", "role": "user" }, { "content": "ممبئی بھارت کی معیشت جولائی اور ستمبر کے دوران 75 فیصد سکڑنے سے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بڑی ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہوگئی کیونکہ یہ ازادی کے...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: وائرس کے پھیلا میں اضافہ اور پابندیاں معاشی بحالی کیلئے خطرہ", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی حالیہ معاشی بحالی کو ملک کے ساتھ ساتھ بڑے تجارتی شراکت داروں میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث زوال پذیری کا خطر...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کراچی پاکستان اسٹیل ملز سے ہزار 544 ملازمین برطرف", "role": "user" }, { "content": "پاکستان اسٹیل ملز نے ڈی سی ایز منیجرز اور صحت عامہ سمیت مختلف شعبوں سے ہزار 544 ملازمین کو نکالنے کی فہرست تیار کرلیترجمان پاکستان اسٹیل ملز محمد افضل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مط...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اسٹیک ہولڈرز نے گیس کی قیمتوں میں 123 فیصد اضافے کے مطالبے کی مخالفت کردی", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد گیس کے شارٹ فالز کا سامنا کرنے کے باوجود سوئی نادرن کیس پائپ لائنز لمیٹڈ ایس این جی پی ایل نے گیس کے نرخوں میں 123 فیصد لاکھ نئے گھریلو کنیکشنز او...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: فلائی دبئی کی اسرائیل کے لیے باقاعدہ کمرشل پروازیں شروع", "role": "user" }, { "content": "فلائی دبئی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہونے کے بعد پروازوں کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر دیا اور پہلی پرواز دبئی سے تل ابیب اور وہاں سے واپس دبئی گئیخبر ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کورونا ویکسین کے باوجود عالمی وبا کے معاشی نقصانات جلد ختم نہیں ہوں گے", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد کورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باوجود اقوام متحدہ کی تجارت ترقی سے متعلق کانفرنس یو این سی ٹی اے ڈی کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: کووڈ19 سے پہلے معاشی اشاریے نمایاں بہتری کی عکاسی کررہے تھے حفیظ شیخ", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عالمی اقتصادی فورم کو گاہ کیا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے مالی اور کرنٹ ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ایل این جی پر میڈیا کا ایک حصہ دانستہ مخصوص تاثر دینے کی کوشش کررہا ہے ندیم بابر", "role": "user" }, { "content": "وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ ایل این جی کے مسئلے پر ایک چینل کے صحافی دانستہ طور پر ایک تاثر پیدا کرنے کی کوشش کررہ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: پیاز کی ہول سیل قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود صارفین مہنگے داموں خریدنے پر مجبور", "role": "user" }, { "content": "کراچی ہول سیل قیمتیں 2800 روپے فی من سے 12 سے 13 سو روپے فی من ہونے کے باوجود پیاز کی ریٹیل قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہےڈان اخبار کی رپورٹ کے...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ریگولیٹرز نے بجلی کی قیمت میں 86 پیسہ فی یونٹ اضافے کی سماعت ملتوی کردی", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے غیر سنجیدہ رویے پر سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ڈسکو کے بنیادی ٹیرف م...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: وزیراعظم کی ورلڈ اکنامک فورم کے پروگرام میں کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول", "role": "user" }, { "content": "وزیراعظم عمران خان اور متعدد وزیر ورلڈ اکنامک فورم کے پاکستان سے متعلق کنٹری اسٹریٹجی ڈائیلاگ سی ایس ڈی کے موقع پر بین الاقوامی کمپنیوں کے سربراہان اور ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: سونے کی قیمت میں ہزار روپے سے زائد کی کمی", "role": "user" }, { "content": "بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئیبین الاقوامی مارکیٹ میں خالص سونے کی فی اونس قیمت 51 ڈالر گھٹ کر ایک ہزار 8...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق مشاورت کے عمل کا غاز", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ایس ای سی پی نے ملک میں ڈیجیٹل اثاثوں کے قیام اور سائبر کرنسی کی حیثیت کی وضاحت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہےڈان اخبار کی رپورٹ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: صنعتوں نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست مسترد کردی", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد تجارتی اور صنعتی نمائندوں سمیت بڑے اسٹیک ہولڈرز نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ ایس ایس جی سی ایل کی جانب سے رواں سال میں مالی ضروریات پوری کرنے کی غرض سے گیس کی قیمتوں ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: حکومت سال میں بجلی کے اخراجات میں 300 ارب روپے بچالے گی اسد عمر", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد مسلم لیگ کی حکومت پر لینڈ مائنز چھوڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے فیصلوں سے ئندہ ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: مکمل لاک ڈان کے خدشات اسٹاک مارکیٹ میں 555 پوائنٹس کی کمی", "role": "user" }, { "content": "پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک بار پھر مکمل لاک ڈان کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس میں مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 555 پوائنٹس 138 فی...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: نئی زری پالیسی کا اعلان پالیسی ریٹ فیصد پر برقرار", "role": "user" }, { "content": "اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئے پالیسی ریٹ کا اعلان کردیا ہے اور اسے فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہےمرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا جس میں ن...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں سے عوام مایوس", "role": "user" }, { "content": "لاہور ملک میں مدنی میں کمی اور معاشی کساد بازاری کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے حکومت پر تنقید جاری ہے کہ وہ سبزیوں اور ضروری اشیاء کی قیمتوں کو کم کرنے یا ماڈل بازار اور اوپن مارکیٹ پر کم...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: اوگرا کا گیس میٹر ٹیسٹنگ کیلئے تھرڈ پارٹی سے رجوع کرنے کا فیصلہ", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کی جانب سے مقررہ قیمت اور میٹرز کے کرائے میں بالترتیب 123 فیصد اور 100 فیصد تک اضافے کے مطالبے کے درمیان حائل ئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھ...
[ { "content": "تازہ ترین خبر بتائیں: ئی ایم ایف سے بات چیت محصولات کے نظام کی تجدید پر مرکوز", "role": "user" }, { "content": "اسلام باد ایسے وقت میں کہ جب ملک کووڈ 19 کی دوسری لہر سے نبرد زما ہے عالمی مالیاتی فنڈ ئی ایم ایف نے متعدد پالیسیوں کی تجویز دی ہے جس میں ٹیکس کی شرح کو معقول بنانے سے لے کر ...
End of preview. Expand in Data Studio
README.md exists but content is empty.
Downloads last month
38

Models trained or fine-tuned on muhammadnoman76/lughaat-urdu-dataset-llm