mirfan899/usum
Summarization • 0.6B • Updated • 5 • 1
id stringlengths 8 69 | url stringlengths 33 111 | title stringlengths 0 173 | summary stringlengths 1 1.1k | text stringlengths 110 51.6k |
|---|---|---|---|---|
040514_israel_gazahomes_am | https://www.bbc.com/urdu/regional/story/2004/05/040514_israel_gazahomes_am | غزہ میں گھروں کی تباہی کا حکم | اسرائیلی ریڈیو کے مطابق فوج کو غزہ کی پٹی میں رفاہ میں واقع سینکڑوں گھروں کو مسمار کرنے کے اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔ | رفاہ میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں بارہ فلسطینی اور پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ریڈیو کے مطابق گھروں کی مسماری جنوبی غزہ اور مصر کے درمیان بفر زون کو وسیع کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق ’نکل مکانی کرنے والے لوگوں کے لئے گھروں کی فراہمی کی ذمہ داری‘ اسرائیل پر ہو گی۔ |
030916_sexhyd_ali_mateen | https://www.bbc.com/urdu/news/story/2003/09/030916_sexhyd_ali_mateen | جنسی امراض کی روک تھام | تحریر: علی حسن، بی بی سی، حیدراباد | پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں جنسی تعلقات کے نتیجے میں ایچ آئی وی اور ایڈز جیسے امراض سے متعلق آگاہی کے لئے ایک دو سالہ منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کے تعاون سے شروع کئے جانے والے اس منصوبے کے لئے حیدرآباد چنا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت حیدرآباد کے بازارِ حسن کی پیشہ ور جسم فروش عو... |
041025_reserves_khaliq_sq | https://www.bbc.com/urdu/news/story/2004/10/041025_reserves_khaliq_sq | زرمبادلہ کے ذخائر دباؤ کا شکار | پاکستان کے زرمبادلہ کے بارہ ارب کے ذخائر کئی سالوں بعد پہلی دفعہ دباؤ کا شکار ہیں۔ پیسہ تیزی کے ساتھ ملک سے باہر جا رہا ہے جس کی وجہ سے روپے کی قیمت میں کمی جبکہ افراط زر کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کیپیٹل فلائیٹ کا سب سے بڑا سبب خلیجی ممالک میں سرمایہ کاری ہے۔ متعدد کمپنیاں جائیداد میں سرمایہ کاری کی سکیموں کے ذ... | اس رجحان کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بہت محدود ہیں اور بچت سکیموں میں منافع کی شرح بھی کم ہے۔ فیملی ویزوں اور یقینی منافع جیسی مراعات کے ذریعے غیر ملکی کرنسی خلیجی ریاستوں میں برآمد کی جا رہی ہے۔ خلیجی کمپنیاں اس سلسلہ میں مختلف ٹی وی چینلز پر اشتہارات دے رہی ہیں۔ سٹیٹ بنک کے ایک اعلیٰ ع... |
060304_guantanamo_detainees | https://www.bbc.com/urdu/regional/story/2006/03/060304_guantanamo_detainees | گوانتانامو: قیدیوں کی شہادت | امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے پہلی بار گوانتانامو کے قیدیوں کے نام اور قومیتیں شائع کی ہیں۔ آزادئ اطلاعات کے قانون کے تحت امریکی خبررساں ایجنسی اے پی کی درخواست پر پینٹاگون نے چھ ہزار صفحات پر مشتمل جو دستاویزات شائع کی ہیں ان کا مطالعہ کرنے میں ہفتوں لگ سکتا ہے جس کے بعد ہی قیدیوں کی شناخت واضح ہوگی۔ | بعض اوقات ٹرائیبونل میں شہادت دینے والے قیدی کا نام صرف ’قیدی‘ لکھا ہے۔ کچھ قیدیوں کے نام جن کی شناخت سماعت کے دوران ابھرکر سامنے آئی ہے حسب ذیل ہیں: فیروز علی عباسیفیروز علی عباسی برطانوی شہری ہیں۔ انہوں نے تحریری شکایت کی ہے کہ جب وہ عبادت کررہے تھے تو ان کے سامنے ملٹری پولیس کے ارکان نے جنسی روابط قائم کیے۔ انہوں نے... |
world-51870917 | https://www.bbc.com/urdu/world-51870917 | اٹلی میں کورونا وائرس کا خوف: ’سب سنسان ہے اور ایک خوف کی فضا ہے‘ | بریشیا کی گلیاں کرفیو زدہ علاقے کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ نہ سڑک پر کوئی ذی روح دکھائی دے رہا ہے اور نہ ہی کوئی دکان کھلی ہے لیکن یہ منظر صرف شمالی اٹلی کے اس قصبے کا نہیں بلکہ دو روز سے اس ملک کا کوئی بھی بڑا شہر ہو یا دیہی علاقہ ہر جانب یہی منظر دکھائی دے رہا ہے۔ | عالمی ادارۂ صحت نے براعظم یورپ کورونا وائرس کا نیا مرکز قرار دیا ہے اور یورپ میں اٹلی وہ ملک ہے جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جبکہ اس سے 1244 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اطالوی حکام نے اس صورتحال میں پورے ملک میں ’لاک ڈاؤن‘ کا حکم دیا ہ... |
070917_lee_hatrick_as | https://www.bbc.com/urdu/sport/story/2007/09/070917_lee_hatrick_as | بریٹ لی کی ہیٹ ٹرک، انگلینڈ کی ہار | آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ میں آسٹریلوی تیز بولر بریٹ لی نے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ کی پہلی ہیٹ ٹرک بنائی ہے۔ انہوں نے تین لگاتار گیندوں پر بنگلہ دیش کے تین کھلاڑی آؤٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔ | بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے جو آسٹریلیا نے 13.5 اوورز میں صرف ایک وکٹ گنوا کر پورے کر لیے اور اس اس طرح یہ میچ نو وکٹ سے جیت لیا۔ بریٹ لی کا شکار بننے والوں میں ثاقبل، مشرفے مرتضیٰ اور الوک کپالی تھے۔ بنگلہ دیش کی طرف سے تمیم اور آفتاب ہی قابلِ ذکر رنز بنا سکے۔ انہو... |
040301_oscar_awards_yourviews | https://www.bbc.com/urdu/interactivity/debate/story/2004/03/040301_oscar_awards_yourviews | لارڈ آف دی رِنگز اور آسکر ایوارڈز | لارڈ آف دی رِنگز ہالی ووڈ میں فلمی دنیا کی مقبول ترین تقریب آسکر اعزازات پر حاوی رہی۔ لارڈ آف دی رنگز نے گیارہ ایوراڈز حاصل کیے۔ ماضی میں صرف بین ہر اور ٹائٹانِک کو گیارہ ایوارڈز ملے ہیں۔ بعض شائقین کا کہنا ہے کہ کچھ اچھی فلمیں جیسے ماسٹر اینڈ کمانڈر، لاسٹ اِن ٹرانسلیشن، مِسٹک ریور اور کولڈ ماؤنٹین کو لارڈ آف دی رِنگز ... | کیا آپ نے یہ فلمیں دیکھی ہیں؟ کیا آپ نے آسکر اعزازات کی تقریب دیکھی؟ اس تقریب میں ملنے والے اعزازات کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟ کیا لارڈ آف دی رِنگز گیارہ اعزازات کی مستحق تھی؟ یہ فورم اب بند ہو چکا ہے، قارئین کی آراء نیچے درج ہیں۔ نوید باوجہ، لاہور: آسکر کی تقریب فیبولس تھی۔ لیکن لارڈ آف دی رِنگز اتنی بھی اچھی فلم ... |
world-53920210 | https://www.bbc.com/urdu/world-53920210 | میلانیا ٹرمپ: ایک غیر روایتی خاتونِ اول | امریکہ کی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے منگل کو 2020 ریپبلیکن نیشنل کنوینش کی دوسری رات ملک میں نسلی اتحاد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسل کی بنیاد پر سوچنا بند ہونا چاہیے۔ | امریکی خاتونِ اول زیادہ تر سیاست سے دور ہی رہی ہیں وسکونسن میں پولیس کی شوٹنگ کے بعد احتجاج کرنے والے مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ تشدد اور لوٹ مار بند کر دیں۔ صدر ٹرمپ اس وقت رائے عامہ کے جائزوں کو مطابق اپنے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن سے پیچھے ہیں۔ عام طور پر منظرِ عام پر زیادہ نہ آنے والی امریکی خات... |
040513_india_elex_2 | https://www.bbc.com/urdu/india/story/2004/05/040513_india_elex_2 | کانگریس بی جے پی سے آگے نکل گئی | انڈیا میں لوک سبھا کے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس کی سرکردگی میں قائم اتحاد کو بی جے پی کی قیادت والے اتحاد پر واضح سبقت حاصل ہے۔ | بی جے پی کے صدر وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ بی جے پی اب اپوزیشن میں بیٹھے گی۔ جبکہ کانگریس نے کہا ہے کہ وہ حکومت سازی کی کوشش شروع کر رہی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس اور اس کے اتحادیوں کو بی جے پی اتحادیوں پر برتری حاصل ہے۔ چار مرحلوں پر مشتمل انتخابی عمل پیر کے روز ختم ہوا تھا جس میں سڑسٹھ کروڑ سے زیادہ رجسٹرڈ ر... |
world-50407448 | https://www.bbc.com/urdu/world-50407448 | پورن: عرب دنیا میں نوجوان پورن سے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟ | یہ صرف مسعود کی بات نہیں، بلکہ لاکھوں نوجوان ایسے ہیں جو اپنے دبے ہوئے جنسی جذبات کی تسکین کے لیے انٹرنیٹ کا رخ کرتے ہیں اور برہنہ تصاویر اور پورن ویڈیوز دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔ | اسکندریہ میں بھی لڑکوں کے لیے پورنوگرافی سے بچاؤ کے خصوصی تربیتی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں کئی نوجوانوں کی طرح مسعود کا خیال بھی یہی تھا کہ ان کا ہر وقت پورن دیکھنے کا یہ شوق اس وقت ختم ہو جائے گا جب ان کی شادی ہو جائے گی۔ لیکن ایسا ہوا نہیں۔ جب وہ 20 برس پہلے تک اپنے ماں باپ کے ساتھ رہتے تھے تو وہ چھپ چھپا کر کوئی بل... |
070714_un_gaza_israel_rs | https://www.bbc.com/urdu/regional/story/2007/07/070714_un_gaza_israel_rs | غزہ کے راستے کھولے جائیں: یواین | اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیل سے غزہ کے تمام سرحدی راستے دوبارہ کھولنے کو کہا ہے تاکہ علاقے میں جاری معاشی بحران کو روکا جا سکے۔ | بان کی مون کا کہنا تھا کہ بنیادی ضروریات زندگی، امدادی کارکنوں اور تجارتی اجناس کو اندر داخلے کی اجازت دی جانی چاہیے کیونکہ اگر غربت میں مزید اضافہ ہوا تو لوگ تقریباً امداد پر ہی انحصار شروع کردیں گے۔ دوسری طرف عالمی بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ غزہ میں تین ہزار سے زائد کاروبار بند ہونے کی وجہ سے ایک اندازے کے مطابق 65... |
071211_usconsern_pakatomic_weapons | https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2007/12/071211_usconsern_pakatomic_weapons | امریکی تشویش، پاکستانی جوہری اثاثے غیر محفوظ | پاکستان میں غیریقینی سیاسی حالات اور بڑھتی ہوئی شدت پسندی کی لہر نے مغربی دنیا خصوصاً امریکہ کو ایک قدرے مختلف تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔ انہیں موجودہ سیاسی بحران سے زیادہ پاکستان کے جوہری اثاثوں کی فکر لاحق ہے۔ | کئی امریکی تِھنک ٹینکس نے تو موجودہ غیریقینی حالات کی وجہ سے حکومت کے گرنے کی صورت میں فوجی کارروائی کے ذریعے جوہری ہتھیاروں کو اپنی حفاظتی تحویل میں لینے جیسے منصوبوں پر ذرائع ابلاغ میں بحث بھی شروع کر دی ہے۔ ان کو یہ خدشہ بھی ہے کہ القاعدہ یا دیگر شدت پسند تنظیمیں ان غیریقینی حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کہیں سرکاری اد... |
080325_iftikhar_analysis_ra | https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2008/03/080325_iftikhar_analysis_ra | ’صدر مشرف بیرونی دروازے پر‘ | کہتے ہیں کہ سیاست ممکنات کا فن ہے۔ آج سے ٹھیک ایک سال پندرہ دن قبل اُس وقت کے چیف جسٹس افتخار چودھری نے آرمی ہاؤس میں جنرل پرویز مشرف سمیت چار فوجی جرنیلوں کو انکار کر کے ’مشرف زدہ‘ سیاسی جماعتوں کو ممکنات کے اس فن سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے ایک ایسا سیاسی سٹیج مہیا کیا کہ آج معتوب سیاستدان اقتدار سنبھالنے کی خوشی میں... | معزول چیف جسٹس افتخار چودھری چار ماہ بیس روز کی حراست کے بعد اپنی رہائش گاہ کی بالکونی میں اپنے معتقدین کو ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ پرویز مشرف اپنی فوجی وردی اور حلیف سیاسی جماعت مسلم لیگ (ق) کی پارلیمانی قوت سے محرومی کے بعد اب بقول اعتزاز حسن کے ’باہر جانے والے دروازہ‘ پر کھڑے ہیں۔ جسٹس افتخار چودھری... |
060608_girlchild_sen | https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2006/06/060608_girlchild_sen | گیارہ مویشیوں کے عوض دو پوتیاں | سندھ میں ایک شخص نےگیارہ مویشیوں کے بدلے سات اور آٹھ سالہ پوتیاں رشتےمیں دی ہیں۔صلح کے لیے کم سِن بچیاں سے نکاح شکارپور ضلع کی تحصیل لکھی غلام شاہ کے رہائشی محمد عالم کو مویشیوں کے تاجر امداد علی نے گیارہ مویشی چرانے کے لیئے دیئے تھے جو اس نے بیچ دیئے، جس پر دونوں میں تناز عہ کھڑا ہوگیا۔ | علاقے کی معززین کی جانب سے کیئے گئے فیصلے میں گیارہ مویشی کی قیمت ایک لاکھ ستر ہزار رپے مقرر کی گئی لیکن محمد عالم کے پاس رقم نہیں تھی۔ رقم نہ ہونے کی وجہ سے محمد عالم سے اس کی دو پوتیوں سات سالہ کریماں اور آٹھ سالہ ہیر زادی کے رشتے طے کیئے گئے ہیں۔محمد عالم کے بیٹے اور بچیوں کے والد محمد رمضان نے بی بی سی کو بتایا کہ ... |
040930_fallujah_raid_am | https://www.bbc.com/urdu/regional/story/2004/09/040930_fallujah_raid_am | عراق پر حملے، بائیس افراد ہلاک | عراقی پولیس کا کہنا ہے کہ مزاحمت کاروں نے امریکی فوجی قافلے کو دو بم دھماکوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں موقع پر موجود پولیس اہلکار کے مطابق سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ | اطلاعات کے مطابق دوسرا بم دھماکہ اس وقت ہوا جب امریکی فوجی پہلے دھماکے کی زد میں آنے والی فوجی گاڑیوں کی مدد کے لیے پہنچے۔ اس کے علاوہ بغداد کے قریب واقع ایک امریکی فوجی اڈے سے راکٹ ٹکرانے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے مگر اس واقعہ کی مزید تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔ عراق کے شمالی شہر موصل کے موصولہ اطلاعات کے مطاب... |
061224_qazi_iran_sq | https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2006/12/061224_qazi_iran_sq | ’ایران، یکجہتی دکھانے کا موقع‘ | پاکستان میں دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل نے اقوام متحدہ کی طرف سے ایران پر پابندیوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ مسلمان ملکوں کے لئے اتحاد اور یکجہتی دکھانے کا اچھا موقعہ ہے۔ | اتحاد کے سربراہ قاضی حسین احمد نے اتوار کو کراچی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم کھلم کھلا کہہ رہے ہیں کہ وہ ایٹمی طاقت ہیں مگر ان پر کوئی پابندی نہیں لگائی جاتی، دوسرح طرف ایران بار بار اعلان کر رہا ہے کہ اس کا پروگرام پرامن مقصد کے لئے ہے لیکن اس پر پابندیاں عائد کی جارہی ہے ۔ قاضی حسین احمد کا... |
040606_batt_deeday | https://www.bbc.com/urdu/news/story/2004/06/040606_batt_deeday | کیا آپ سپاہی کمل رام اور عبدالحفیظ کو جانتے ہیں | آپ میں سے اکثر نے چکوال کے صوبیدار خدادادخان کا نام تو سنا ہوگا۔وہ بھی اس لئے کہ خدادادخان پہلا ہندوستانی سپاہی تھا جسے پہلی عالمگیرجنگ میں شجاعت کے زبردست مظاہرے کے اعتراف میں سلطنتِ برطانیہ کی طرف سے پہلا وکٹوریہ کراس ملا تھا۔لیکن کم لوگوں تک یہ بات پہنچائی گئی ہے کہ اس جنگ میں شریک برطانوی نوآبادیات کے ایک ملین سپاہ... | اسی طرح دوسری عالمگیر جنگ میں برطانوی نوآبادیات کے جن تین ملین فوجیوں اور سویلینز نے حصہ لیا ان میں سے ڈھائی ملین کا تعلق ہندوستان سے تھا۔چاہے شمالی افریقہ میں جنرل رومیل کے طوفانی جرمن ٹینک دستوں کو تباہ کرنے کا فرض ہو یا برما کے محاز پر جاپانیوں کو پیچھے دھکیلنے کا مشن۔روم میں اتحادی افواج کے داخلے کو آسان بنانے کے ل... |
051208_irani_films_as | https://www.bbc.com/urdu/entertainment/story/2005/12/051208_irani_films_as | ایرانی فلمیں لاہور میں | ’ایک پہر دِن چڑھے ہم عازمِ نمائش گاہ ہوئے جہاں تصاویر انواع و اقسام کی ہمارے دیکھنے کو آویزاں تھیں۔۔۔ بعد ازاں ہمیں عمارت کے اس گوشے میں لے جایا گیا جسے حیرت کدہ کہیئے تو بے جا نہ ہوگا۔ وسط میں اس کمرے کے ایک بڑا پردہ سفید تان دیا گیا اور پھر کمرے میں روشن برقی قمقمے بجھا دیئے گئے۔ اب اس ’کَل‘ (مشین) میں سے کہ پروجیکٹر... | یہ اقتباس ایران کے فرماں روا مظفرالدین شاہ کے روزنامچے سے لیا گیا ہے اور اس پر 13جولائی 1900 کی تاریخ درج ہے جب شاہِ ایران یورپ کے اوّلین دورے پر گئے تھے اور فلم دیکھنے کا یہ منظر پیرس میں پیش آیا تھا۔ جیسا کہ بعد کے واقعات سے معلوم ہوتا ہے، مظفرالدین شاہ نے اپنے شاہی فوٹو گرافر مرزا ابراہیم خان عکاس کو حکم دیا کہ فلم ... |
070909_sharif_gtroad_feature | https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2007/09/070909_sharif_gtroad_feature | نواز شریف، جی ٹی روڈ پر پراسرار خاموشی | اعلان شدہ پروگرام کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سوموار کے روز اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنے کے بعد گرینڈ ٹرنک (جی ٹی) روڈ کے ذریعے لاہور روانہ ہوں گے۔ اپنی وزارت عظمی کے دور میں بڑے چاؤ سے تعمیرکردہ موٹر وے پر پانچ سو سال پرانی گزر گاہ کو فوقیت دینے میں نواز شریف کی یہ توقع پنہاں نظر آتی ہے کہ اسلام آباد سے لاہور تک ... | پنجاب کے چھوٹے بڑے قصبوں اور شہروں سے گزرتی اس شاہراہ پر نواز شریف کے ممکنہ سفر سے ایک روز قبل جی ٹی روڈ کے کنارے ان آبادیوں میں نواز شریف کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جاری آنکھ مچولی اس بات کی مظہر ہے کہ کم از کم انتظامیہ تو سمجھتی ہے کہ ایسا عین ممکن ہے۔ لیکن اگر استقبالی تیاریوں کی بات کی جائے، تو دو سو کلومیٹر سے ... |
071021_fazlu_presser_nj | https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2007/10/071021_fazlu_presser_nj | ’فراہمیِ تحفظ میں حکومت ناکام‘ | متحدہ مجلس عمل کے مرکزی رہنما اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں بم دھماکوں کے بعد حکومت کی طرف سے سیاسی جماعتوں کے لئے قوائد وضوابط بنانے کی جو تجاویز دی جارہی ہیں وہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں تاحال حکومت کی جانب سے ان سے رابطہ... | اتوار کو پشاور میں جے یو آئی ضلع پشاور کی مجلس عمومی کے آئینی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بم دھماکوں کے بعد حکومت نے سیاسی جماعتوں کےلئے قوائد و ضوابط مرتب کرنے کے جو اعلانات شروع کررکھے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرانے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے۔ دینی جماعتوں کے اتحا... |
world-52734364 | https://www.bbc.com/urdu/world-52734364 | سعودی عرب کا محدود حج کا اعلان، تاریخ میں حج کب کب منسوخ ہوا؟ | سعودی عرب کی حکومت نے رواں برس کورونا وائرس کے پیش نظر حج کے شرکا کی تعداد محدود رکھنے اور صرف سلطنت میں مقیم افراد کو حج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ | سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق 22 جون کی شب سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’دنیا کے 180 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر محدود تعداد میں سلطنت میں مقیم مختلف ممالک کے شہریوں کو حج کا موقع دیا جائے گا۔‘ جبکہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے ٹوئٹر پ... |
world-55961158 | https://www.bbc.com/urdu/world-55961158 | بائیڈن انتظامیہ کا یمنی محاذ پر سعودی حمایت ختم کرنے کا اعلان: امریکہ کے ’بدلتے رویے‘ کے بعد سعودی عرب کا رد عمل کیا ہوگا؟ | امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری جنگ میں سعودی عرب کو حاصل امریکی تعاون روکنے کا اعلان کیا ہے۔ | چھ سالوں سے جاری اس تباہ کن جنگ میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور کے نتیجے میں دسیوں لاکھوں افراد کو فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ امریکہ کی خارجہ پالیسی سے متعلق اپنی پہلی اہم تقریر میں صدر بائیڈن نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ 'یمن میں جنگ ختم ہونی چاہیے۔' سنہ 2014 میں یمن کی کمزور حکومت اور حوثی... |
091206_baat_sa_baat_zee | https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2009/12/091206_baat_sa_baat_zee | قاتل نامعلوم ! | خدا خدا کرکے ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت کے بیٹے اور بے نظیر کے بھائی مرتضی بھٹو کے قتل کا عدالتی فیصلہ ہو ہی گیا۔جب تیرہ برس پہلے بیس ستمبر انیس سو چھیانوے کو مرتضیٰ بھٹو کراچی میں اپنی آبائی رہائش گاہ ستر کلفٹن کے باہر اپنے سات ساتھیوں سمیت مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے تو جائے وقوعہ تفتیشی افسر کے آنے سے پہلے پہلے ... | مرتضی بھٹو کے چھ ساتھیوں اور بقیہ اٹھارہ اعلیٰ و ادنی پولیس افسران کو سیشن عدالت نے باعزت بری کردیا سرکار نے مرتضیٰ کے چھ ساتھیوں پر فردِ جرم عائد کی اور مرتضیٰ بھٹو کے وارثوں نے آصف علی زرداری، وزیرِ اعلیٰ سندھ عبداللہ شاہ ، انٹیلی جینس بیورو کے سربراہ مسعود شریف کے علاوہ آئی جی شعیب سڈل سمیت اٹھارہ پولیس اہلکاروں کے ... |
040425_taleban_karzai_mki | https://www.bbc.com/urdu/news/story/2004/04/040425_taleban_karzai_mki | طالبان کو انتخابات کی دعوت | افغانستان کے صدر حامدکرزئی نے معزول حکمراں طالبان سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو افغانستان کی تعمیرِنو اور آئندہ کچھ عرصے کے دوران ہونے والے قومی انتخابات میں حصہ لینے کی دعوت دی ہے۔ | حامد کرزئی نے اپنی تمام شرائط میں نرمی کرتے ہوئے صرف ان ایک سو پچاس فوجی اہلکاروں کو مجرم قرار دیا ہے جن کا تعلق القاعدہ سے پایا جاتا ہے۔ انھوں نے قندھار میں خطاب کرتے ہوئے حالیہ دہشت گردی کی وارداتوں کا ذمہ دار القاعدہ کو ٹھہرایا ہے۔ صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت گذشتہ چند مہینوں سے القاعدہ سے تعلق رکھنے وال... |
040513_india_elections_yourviews | https://www.bbc.com/urdu/interactivity/debate/story/2004/05/040513_india_elections_yourviews | کیا سونیاگاندھی وزیراعظم بنیں؟ | انڈیا کے انتخابات میں شکست کے بعد اٹل بہاری واجپئی نے وزیراعظم کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ان کی جماعت کا کہنا ہے کہ اب وہ پارلیمان میں حزب اختلاف کے رہنما ہونگے۔ سونیا گاندھی کی رہنمائی میں سیکولر کانگریس اتحاد کو تمام علاقوں میں کامیابی ملی ہے۔ سونیا گاندھی کی قیادت میں ایک حکومت بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بعض لوگوں... | سونیا گاندھی اطالوی نژاد ہیں۔ برصغیر کے معاشرے میں کیا ایک غیرملکی نژاد شہری کو ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قبول کیا جائے گا؟ آپ کی خیال میں واجپئی کے حکمران اتحاد کی شکست کی کیا وجہ ہے؟ یہ فورم اب بند ہو چکا ہے، قارئین کی آراء نیچے درج ہیں جہانگیر احمد، دوبئی: مجھے یقین ہے کہ سونیا وزیراعظم بنیں گیں کیونکہ وہاں پاکستا... |
050115_saudi_security_as | https://www.bbc.com/urdu/regional/story/2005/01/050115_saudi_security_as | حج پر سخت حفاظتی انتظامات | سعودی عرب میں حکام کا کہنا ہے کہ حج کے موقع پر مکہ میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور تقریباً پچاس ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ | وزارتِ داخلہ کے ترجمان بریگیڈیر منصور الترکی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی بنیادی ذمہ داری ہجوم کو کنٹرول کرنا ہو گا تاکہ ماضی کی طرح بھگدڑ اور افراتفری میں حاجیوں کی ہلاکت کے واقعات دوبارہ نہ دہرائے جا سکیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ سکیورٹی فورسز شدت پسندوں کی طرف سے کسی بھی ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے بھی تیار رہیں... |
071103_bb_maulvi_faqir_zs | https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2007/11/071103_bb_maulvi_faqir_zs | ’بینظیر پر ہمارا قرض ضرور رہتا ہے‘ | پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں سرگرم مقامی طالبان کے کمانڈر مولوی فقیر محمد نے ذرائع ابلاغ میں ان سے منسوب اس بیان کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بے نظیر بھٹو پر کراچی میں ہونے والے حملوں میں ان کا ہاتھ ہے۔ | ہفتہ کو کسی نامعلوم مقام سے بی بی سی کو ٹیلی فون کر کے انہوں نے بتایا کہ’میں اس پر فخر کرتا اگر کراچی کے حملے میں نے کیے ہوتے لیکن بینظیر خاتون ہے اور ہم خاتون کو نہیں مارتے بلکہ ہمارا کام مردوں کے ساتھ ہوتا ہے‘۔ انہوں نے کہاکہ ذرئع ابلاغ میں ان کے حوالے سے شائع شدہ اس بیان میں کوئی حقیقت نہیں جس میں کہا گیا ہے کہ بینظ... |
130409_skiing_winter_olympics_rh | https://www.bbc.com/urdu/sport/2013/04/130409_skiing_winter_olympics_rh | سکیئنگ:’پاکستان سرمائی اولمپکس میں حصہ لے گا‘ | پاکستان کی سکینگ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سکیئرز کو سرمائی اولمپکس کے لیے دوسری بار کوالیفائی کر لیا ہے اور امید کی ہے کہ ملک میں اس کھیل کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ | محمد عباس نے 2010 میں کینیڈا میں منعقد ہوئی سرمائی اولمپکس میں حصہ لیا تھا پاکستان سکینگ فیڈریشن کے عہدیدار افتخار باجوہ نے کہا ’پاکستان کی سکینگ ٹیم نے یورپ اور ایشیا میں مختلف مقابلوں میں حصہ لیا اور سرمائی اولمپکس 2014 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑی میر نواز، محمد کریم اور محمد عباس ن... |
world-54898971 | https://www.bbc.com/urdu/world-54898971 | ڈونلڈ ٹرمپ: وائٹ ہاؤس سے رخصتی کے بعد صدر ٹرمپ مستقبل میں کیا کیا کر سکتے ہیں؟ | ڈونلڈ ٹرمپ ہر صورت 20 جنوری تک وائٹ ہاؤس میں بطور صدر موجود رہیں گے۔ اس روز کی شب وہ اپنے جانشین (امریکی صدارتی انتخاب 2020 کے متوقع نتائج کے مطابق جو بائیڈن) کو صدارت منتقل کر دیں گے اور سابق امریکی صدور کی فہرست میں شامل ہو جائیں گے۔ | تو پھر ایک معروف کارویاری شخصیت اور سیاستدان بلکہ سابق صدر کے طور پر ٹرمپ کا مستقبل کیا ہو گا؟ ان کے پاس کئی راستے ہیں۔ وہ پُرجوش تقاریر کرنے والے سپیکر بن سکتے ہیں، صدارت سے متعلق اپنے تجربات پر کتاب لکھ سکتے ہیں یا اپنے نام سے منسوب ایک صدارتی لائبریری کا منصوبہ سوچ سکتے ہیں۔ جمی کارٹر نے انسانی حقوق کے تحفظ کا راستہ... |